ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین کوعلیحدہ ریاست تسلیم کرنے کامطالبہ کر دیا

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین کوعلیحدہ ریاست تسلیم کرنے کامطالبہ کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:برطانوی لیبرپارٹی کے 60 ارکان نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ  کرفلسطین کوعلیحدہ ریاست تسلیم کرنے کامطالبہ کردیا۔
لیبرپارٹی کے 60ارکان نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی کولکھے گئے خط میں مطالبہ کیاہے کہ برطانوی حکومت دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرے، حکومت اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے ذریعے غزہ میں امداد کی فراہمی کی حمایت کرے.

برطانوی میڈیا کے مطابق رکان پارلیمنٹ  کی جانب سے وزیر خارجہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیاگیاہے کہ حکومت دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہوئے فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے ۔