اشنا شاہ کی پروفیشنل گالفر کے ساتھ بولڈ تصاویر،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

اشنا شاہ،اداکارہ،پروفیشنل گالفر،سٹی42
کیپشن: اشنا شاہ گالفر حمزہ امین کے ہمراہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) اشنا شاہ کا شمار نامور ادکاراؤں میں ہوتا ہے،وہ ایک  خوبصورت، متحرک، باصلاحیت اور بے باک ادا کارہ ہیں، اشنا شاہ  نے ہمیشہ ہر کردار کے ساتھ اپنی صلاحیت کو ثابت کیا ہے۔

اب اشنا شاہ کے  مداحوں کے لیے خوشخبری ہے اداکارہ نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے۔ اداکارہ جس شخص کی محبت میں گرفتار ہوئی ہیں وہ خوش قسمت آدمی پروفیشل گالفر حمزہ امین ہیں۔ وہ پیشہ ورانہ طور پر گالف کھیلتے ہیں اور وہ ایشیا پیسیفک گالف فیڈریشن کے چیئرمین تیمور حسن امین کے بیٹے بھی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)