ہوشیار خبردار!! پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگ گئی

ہوشیار خبردار!! پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 2) لاہوریئےہوجائیں ہوشیار خبردار،محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی اب   شہریوں کو صرف کمپیوٹرائزڈ چالان ملیں گے، محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں جعل سازی اور کرپشن روکنا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer