ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرویز بند ہوگئیں

موٹرویز بند ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آج پھر موٹر ویز بند کردی گئیں ۔ 

ترجمان  موٹروے کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک  جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند  کردی گئی ۔موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا گوجرہ دھند کی وجہ سے بند  ہوگئی ۔ 
موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے ۔دھند میں لین کی خلاف ورزی  حادثات کا سبب بن سکتی ہے ۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں