ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھیٹرڈراموں میں غیراخلاقی پرفارمنسزاوراوقات کارکی خلاف ورزی، نوٹسز جاری

تھیٹرڈراموں میں غیراخلاقی پرفارمنسزاوراوقات کارکی خلاف ورزی، نوٹسز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:تھیٹرڈراموں میں غیراخلاقی پرفارمنسزاوراوقات کارکی خلاف ورزی، پنجاب آرٹس کونسل کا ایکشن،متعددتھیٹرزکونوٹسز جاری کردیے۔

سٹی تھیٹر ، شمع تھیٹر ، کمال تھیٹر ،پرنس تھیٹر کو نوٹسز جاری، اداکارہ قرینہ جٹ ، راگنی ، صائمہ چوہدری کو پبلک انوالومینٹ پر نوٹسز کئے گئے۔ْ

اداکارہ رباب چوہدری ، فضاء بھٹی ،نگینہ کو بھی نوٹس جاری کیا گیا، گوجرانوالہ کے تھیٹر ہالز کو بھی نوٹسز جاری، سٹی تھیٹر کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئےگئے