ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی, انٹر بینک میں ڈالر 279.65روپے سے کم ہوکر 279.62 روپے پر بند ہوا . 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسےسستاہوکر 280.66 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو58 پیسے سستاہوکر 334.80 روپے، برطانوی پاونڈ  95 پیسے سستاہوکر  384.33 روپے، سعودی ریال 1 پیسے کم ہوکر 75.37 روپے کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 77.29 کا ہوگیا ۔