ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس بی میں ہمسائے کے مبینہ تشدد سے بچہ جاں بحق

 ڈیفنس بی میں ہمسائے کے مبینہ تشدد سے بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں بچوں کے جھگڑے کے بعد ایک ہمسائے نے گھر میں گھس کر علی عباس پر تشدد کیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم اللہ رکھا نے بچے کو ٹھڈوں اور مکوں سے مارا۔

پولیس نے واقعے کے بعد موقع پر پہنچ کر علی عباس کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی والدہ حویلی لکھا گئی ہوئی تھیں۔