ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں کی رجسٹریشن فیس طے کردی

بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں کی رجسٹریشن فیس طے کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :لاہورمیں بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں کی رجسٹریشن فیس طے کردی۔

ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے لئے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں،ڈوراورپتنگ مینوفیکچررزکی رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس5ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔
حکام ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگ سازوں،ڈورمینوفیکچررز رجسٹریشن کیلئےفارم اے اورکائٹ ایسوسی ایشن فارم سی بھریں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 6سے8فروری تک بسنت منانے کی مشروط اجازت دی ہے۔