ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.40 کروڑ ڈالر اضافہ

 اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.40 کروڑ ڈالر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خاں: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 17 ارب 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 5.44 ارب ڈالر ہوگئے۔

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 2.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 22.49 ارب ڈالر ہوگئے۔