ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کا سب سے بڑا قومی پرچم جیلانی پارک میں لہرا دیا گیا

لاہور کا سب سے بڑا قومی پرچم جیلانی پارک میں لہرا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایچ اے کی جانب سے جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں 
لاہور کا سب سے بڑا قومی پرچم جیلانی پارک میں لہرا دیا گیا،پرچم کشائی کی تقریب،پی ایچ اے ہیڈکوارٹر روشنیوں سے جگمگا اٹھا
تمام انڈرپاسز اور اہم شاہراوں کو سبز اور سفید برقی قمقموں سے سجا دیا گیا