ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکوں میں ہفتے کی چھٹی بند

بینکوں میں ہفتے کی چھٹی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حج درخواستیں جمع کرنے کیلئے مجاز بینک ہفتے کو کھلے رہیں گے۔ 

کراچی سے جاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز بینکوں کی برانچیں صبح  9 بجے سے لے کر دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رہیں گی۔

واضح رہے پچھلے ہفتے بھی بینک  حج درخواستوں کی وجہ سے کھلے رہے تھے