ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں تیزبارش شروع ہوگئی 
بادامی باغ،راوی روڈ،داتا دربارواطراف میں تیز بارش  ہورہی ہے ۔ حبس زدہ موسم میں  تیز بارش ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہو رہا ہے ۔ شہری  موسم کو انجوائے کررہے ہیں ۔