ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مانگا منڈی:  گھریلو جھگڑے پر شوہر نے  بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا

 مانگا منڈی:  گھریلو جھگڑے پر شوہر نے  بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: مانگامنڈی میں شوہرنےگھریلوجھگڑےپربیوی کوزہرکی گولیاں دےکرقتل کردیا۔

  اہلخانہ بیان کے مطابق   مقتولہ کاشوہراکثرتشددکرتاتھااوربھائیوں کیساتھ ملکرقتل کیاہے،خاتون فرزانہ بی بی ہسپتال منتقل، علاج کےدوران دم توڑگئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق  پولیس نےمقدمہ درج کرکے3ملزمان زاہد،ناصراوراخترکوگرفتارکرلیا،تفتیش جاری ہے۔