ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’پاکستان آئیڈل 2025‘‘ کے میزبان کا انتظار، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا

’’پاکستان آئیڈل 2025‘‘ کے میزبان کا انتظار، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک : پاکستان آئیڈل 2025 میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے امیدواروں کا جوش و خروش عروج پر ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر مداح بےتابی سے اس راز سے پردہ اٹھنے کا انتظار کر رہے ہیں کہ شو کی میزبانی کون کرے گا۔

جہاں پاکستان آئیڈل 2025 میں حصہ لینے کیلئے پاکستان بھر سے اُمیدوار پُرجوش ہیں, وہیں سوشل میڈیا پر مداح یہ جاننے کیلئے بےقرار ہیں کہ اس شو کی میزبانی کون کرے گا۔ 

 آواز کا جادو جگانے اور مختلف آوازوں میں پیروڈی کرنے کیلئے مشہور اداکار و میزبان اور مشہور آرٹسٹ شفاعت علی رواں سال پاکستان آئیڈل کی میزبانی کریں گے  جبکہ پروگرام کے ججز کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ ججز میں راحت فتح علی خان، بلال مقصود، فواد خان اور زیب بنگش شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر سے نوجوانوں کی بڑی تعداد پاکستان آئیڈل 2025 کیلئے ڈیجیٹل  آڈیشنز بھیج رہی ہے۔