ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی فلم ’’ڈاکوواں دا منڈا پارٹ 3‘‘ سنسر بورڈ سے منظور، 14 اگست کو ریلیز

بھارتی فلم ’’ڈاکوواں دا منڈا پارٹ 3‘‘ سنسر بورڈ سے منظور، 14 اگست کو ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی :بھارتی پنجابی ایکشن فلم ’’ڈاکوواں دا منڈا پارٹ3 ‘‘ کو مرکزی فلم سنسر بورڈ  اور پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا ،  فلم 14 اگست سے سینماؤں میں ریلیز ہو کر شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گی۔

 تفصیلات کے مطابق فلم ’’ڈاکوواں دا منڈا پارٹ3 ‘‘ کو  مرکزی فلم اور پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ان کٹ پاس کردیا ہے، فلم میں کوئی قابل اعتراض مواد نہیں پایا گیا،   فلم ’’ڈاکوواں دا منڈا پارٹ3 ‘‘14 اگست کو نمائش کے لئے سینماؤں میں پیش کی جائے گی ۔اس فلم کی کاسٹ میں دیو کھروڈ اور بانی سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔