پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-ہفتہ 13 اگست، 2022

Fruits and Vegetables rate
کیپشن: Fruits and Vegetables rate
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- ہفتہ 13 اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 187روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 160روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 235روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- ہفتہ 13 اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 80روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 70روپے
لہسن چائنہ فی کلو 290روپے
لہسن دیسی فی کلو 190 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 100روپے
لیموں دیسی فی کلو 205روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 110روپے