شہر میں ٹریفک کے مسائل نے ہزاروں طالبعلم بچوں کا مستقبل دائو پر لگا دیا،سرونگ سکولز ایسوسی ایشن کا میٹرک کا امتحان دینے کیلئے امتحانی سینٹرز نہ پہنچ سکنے والے بچوں کو دوبارہ موقع فراہم کرنے کا مطالبہ، بچوں کا سال ضائع ہونے سے بچانے کی اپیل کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App