ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے نے لیسکو کے ایکسیئن کو اور بلنگ پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے لیسکو کے ایکسیئن کو اور بلنگ پر گرفتار کر لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا :  ایف آئی اے نے لیسکو کے ایکسیئن رب یار کو گرفتار کر لیا،ایکسیئن رب یار کو کروڑوں روپے کی اووربلنگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے مطابق باغبانپورہ ڈویژن میں تعیناتی کے دوران لائف لائن صارفین کو زائد یونٹس چارج کئے گئے،صارفین کو1 کروڑ 90لاکھ اضافی یونٹس چارج کئے گئے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ صارفین پر 48 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

 یاد رہے کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف پورے ملک میں آپریشن جاری ہے۔

  
 

Ansa Awais

Content Writer