چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی حالت تشویشناک

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق نورجہاں ہتھنی جمعرات کی صبح اپنے جنگلے میں قائم تالاب میں بیٹھ گئی۔طبی ماہرین کے مطابق ہاتھی زیادہ دیرنہیں بیٹھتا۔ہتھنی کو شام ساڑھے پانچ بجے کرین کے ذریعے تالاب سے نکالا گیا۔

ماہرین کے مطابق نورجہاں ہتھنی مسلسل اپنے پہلو کے بل لیٹی ہوئی ہے۔بیمار ہتھنی حرکت کرنے سے بھی قاصر ہے۔کوشش کے باوجود زو  کے ڈائریکٹر سے موقف جاننے کے لئے رابطہ نہ ہوسکا۔

Bilal Arshad

Content Writer