ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا طارق جمیل نے کم عمرمداح کی خواہش پوری کردی

مولانا طارق جمیل نے کم عمرمداح کی خواہش پوری کردی
کیپشن: molana tariq jameel
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: این جی او’میک اے وش ‘نے کینسرکے مریض کی وِش پوری کردی۔کراچی میں کم عمرمداح کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرادی۔ملاقات کے دوران شاہ زیب کی خوشی دیدنی تھی،  مداح نے مولانا طارق جمیل کو نعت بھی سنائی۔

میک اے وش نے کینسر کے مرض میں مبتلا سترہ سالہ شاہ زیب انور کی مولانا طارق جمیل سے ملنے کی خواہش پوری کردی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے کم عمر مداح کو تحفہ بھی پیش کیا۔ ملاقات کے دوران شاہ زیب کی خوشی دیدنی تھی۔ مداح نے مولانا طارق جمیل کو نعت بھی پڑھ کر سنائی۔

میک اے وش فاؤنڈیشن کے صدر مرزا اشتیاق بیگ نے بچے کی دلی خواہش پوری ہونے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer