سٹی 42: لاہورمیں سمگل ہوکرآنےوالے20ہزارممولےبازیاب ہوئے ، زردممولوں کی بڑی کھیپ فیض پورانٹرچینج پرپکڑئی گئی
وائلڈلائف رینجرزنےفیض پورانٹرچینج پرناکہ بندی کی رکھی تھی،ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجرلاہورریجن عدنان علی ورک کوخفیہ اطلاع تھی،پرندوں کی سمگلنگ پرفیض پورانٹرچینج پرناکہ لگاکرمسافربسوں کی تلاشی کی ہدایت کی گئی
جڑانوالہ سےلاہورآنیوالی گاڑی میں سمگلرکورنگےہاتھوں گرفتارکرلیاگیا۔
ملزمان کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کاحکم جاری کیا،تمام جنگلی پرندوں کو قدرتی ماحول میں آزاد کرنے کا حکم جاری دے دیا،پرندوں کو آزاد کر دیا گیا ،ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App