ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ڈی ایم اے کا سیلاب متاثرین کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کے اضافی فنڈز کا اعلان

پی ڈی ایم اے کا سیلاب متاثرین کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کے اضافی فنڈز کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی رامے: پی ڈی ایم اے نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے ہیں۔

فنڈزمتاثرہ علاقوں میں کھانےپینے، ادویات اوردیگرسہولیات کیلئےاستعمال ہونگے،اس سےقبل متاثرہ اضلاع کو90کروڑروپےکےفنڈزفراہم کیےگئےتھے۔

  پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق متاثرین کی ضروریات کےپیش نظرمزیدوسائل دیئےجارہےہیں،پنجاب میں سیلاب سےمتاثر ہ علاقوں میں 2ارب 40کروڑسےزائدکافنڈجاری کئے گئے۔فنڈزکی تقسیم اضلاع کی ضرورت اورمتاثرین کی تعداد کےمطابق کی جائےگی ۔ْ

متاثرین تک امداد کی فراہمی میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت  کی گئی۔

 پی ڈی ایم اے حکام  کے مطابق سیلاب متاثرین کو ہر حال میں ریلیف دیا جائے گا،امدادی عمل متاثرین کی بحالی تک جاری رہے گا۔