ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کی کارروائیاں ؛832 اتائیوں کے مراکز سیل

پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کی کارروائیاں ؛832 اتائیوں کے مراکز سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے  انسداد اتائیت کارروائیاں کرتے ہوئے  صوبہ بھرسے 832 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے ۔
 ترجمان پی ایچ سی کے مطابق پانچ ہفتوں میں 29 اضلاع میں چھاپے مارے  2ہزار954 مراکز پرکارروائی کی ۔1ہزار590مراکز کی نگرانی بھی شروع کردی گئی۔
354اتائیوں کے مراکز رضاکارانہ بند یا دیگر قانونی کاروبار میں تبدیل  کردیے ۔ لاہور میں سب سے زیادہ 223 اتائیوں کے مراکز بند کردیے ۔
ابتک2لاکھ46ہزارسےزائدچھاپے63ہزار500غیرقانونی مراکزسیل کیے ۔
29ہزار350سےزائداتائیوں نےرضاکارانہ غیرقانونی کاروباربندکیے ۔