ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زاہرہ علالت کے باعث جنرل ہسپتال زیرعلاج

اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زاہرہ علالت کے باعث جنرل ہسپتال زیرعلاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زاہرہ علالت کے باعث جنرل ہسپتال زیر علاج ہیں۔ 

 اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ کمر اور مہروں کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل ہوئیں۔ میرا والدہ کے وارڈ میں مریضوں کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں۔ 

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ والدہ کا علاج حکومت کرائے انہیں کمر کی شدید تکلیف ہے۔