ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی اونچی اڑان، امارتی درہم، یورو، برطانوی پاونڈ، سعودی ریال بھی مہنگے

Dollar, pound, euro, rate increased today
کیپشن: Dollar, pound, euro
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے سے بڑھ کر 220.50 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 217 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 3 روپے اضافے سے 248 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 70 پیسے مہنگاہوکر 61 روپے کا ہوگیا، سعودی ریال 70 پیسے اضافے سے 59.20 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 148 پوائنٹس کی کمی ہوئی،100 انڈیکس 0.35 فیصد کمی سے 42007 کی سطح پر بند ہوا،100 انڈیکس کی بلند سطح 42195 اور کم سطح 41950 رہی،7.85 ارب روپے مالیت کے 23.86 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer