ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا ایک ساتھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Hania Amir and Farhan Saeed Photoshoot
کیپشن: Hania Amir and Farhan Saeed Photoshoot
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت معروف جوڑی ہانیہ عامر اور فرحان سعید  ایک ساتھ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554771-5888.jpg

اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ سے ایک ساتھ ایسی شہرت پائی ہے کہ اب شائقین اس جوڑی کو ایک ساتھ ہی دیکھنا پسند کر رہے ہیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554779-3426.jpg

جہاں اس جوڑی کا ایک ساتھ نیا پروجیکٹ آنے والا ہے وہیں اِنہوں نے نیا، خوبصورت فوٹو شوٹ کروایا ہے جسے دیکھ کر صارفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554773-5577.jpg

ڈمپل گرل ہانیہ عامر اور چاکلیٹی بوائے فرحان سعید اس فوٹو شوٹ میں ایک ساتھ خوبصورت جوڑی کا نمونہ پیش کر رہے ہیں جبکہ یہ فوٹو شوٹ کسی کپڑوں کے برانڈ کے لیے کروایا گیا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554788-4493.jpg

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554786-9722.jpg

واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور فرحان سعید نے حال ہی میں ایک ایوارڈ شو میں ایک ساتھ پرفارمنس دی تھی جسے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-12/news-1665554791-9635.jpg