ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر میں پولیس اہلکار کی  گاڑیوں کو روک کر شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ

سندر میں پولیس اہلکار کی  گاڑیوں کو روک کر شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:سندر میں پولیس اہلکار شاہد کی شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ  کرتے ویڈیوز سامنے آ گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کانسٹیبل شاہد موبائل سکواڈ میں تعینات ہے،کانسٹیبل شاہد گاڑیوں کو روک کراپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرتا رہا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق کانسٹیبل شاہد فائرنگ کی ویڈیو بنا کر علاقے میں خوف ہراس پیدا کرتاہے۔