ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی، مٹن اور بیف کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

مرغی، مٹن اور بیف کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بازار میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ جاری ، جس کے بعد فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے ہو گئی ہے جو گزشتہ نرخوں سے 15 روپے زیادہ ہے۔

اسی طرح، مٹن کے سرکاری نرخ 1600 روپے فی کلو ہیں، تاہم بازار میں یہ 2600 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔بیف کے سرکاری نرخ 1200 روپے فی کلو مقرر ہیں، جبکہ بازار میں بیف کی قیمت 1400 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر عوام پر براہِ راست پڑ رہا ہے، جس سے مہنگائی میں اضافے کی شکایات بڑھ رہی ہیں۔