گلو کا رسجاد علی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کےنا م محبت بھرا پیغام

 گلو کا رسجاد علی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کےنا م محبت بھرا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سجاد علی نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔عالمی شہرت یافتہ گلوکار نے اہلیہ کے لیے پیغام میں لکھا کہ ’میری زندگی کی واحد محبت کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔
تفصیلا ت کے مطا بق مشہو ر گلو کار سجا د علی نے اپنی بیو ی کو خو بصور ت پیغام میں لکھا کہ’مجھ جیسے موڈی فنکار کو ایک طویل مدت تک برداشت کرنے پر میں آپ کا شکرگزار ہوں۔سجاد علی نے اہلیہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری زندگی کا ایک حسین احساس ہیں۔

یا د رہے کہ پاپ اور کلاسیکل موسیقی پر یکساں عبور رکھنے والے سجاد علی کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا۔90ء کی دہائی میں گلوکاری کے شعبے میں حکمرانی کرنے والے سجاد علی ینگ ترنگ کے البم سے مشہور ہو ئے۔ انہو ں نے پا پ گلوکاری کے میدا ن میں بھی اپنا فن منوا یا۔نہ صر ف پا کستان بلکہ ہمسا یہ ملک بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے چا ہنے وا لوں کا وسیع حلقہ احبا ب ہے۔

گلوکار سجاد علی پاکستان میوزک انڈسٹری کو کئی کامیاب گانے دے چکے ہیں۔سجاد علی ہر قسم کی گائیکی کے ساتھ ساتھ کمپوزنگ میں بھی یکساں مہارت رکھتے ہیں, جس کا منہ بولتا ثبوت ان کے ہرگانے کی کامیابی ہے۔