ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی 224 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

لاہور کی 224 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ریحان گل) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایت پر پنجاب میں این جی اوز کے خلاف سخت ایکشن، 4600 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔

ایس او پیز پر پورا نہ اترنے پر پنجاب بھر میں 46  ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی، جن میں لاہور کی 224 این جی اوز شامل ہیں، صوبہ بھر میں این جی اوز کی تعداد 8 ہزار سے کم ہوکر3100 پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق این جی اوز کی آڈٹ رپورٹس کلیئر نہ ہونے، نامکمل پراگریس رپورٹس اور ٹارگٹس پورا نہ کرنے پر رجسٹریشن منسوخ کی گئی، این جی اوز کو قواعد و ضوابط میں لانے کے لئے مانیٹرنگ سخت کردی گئی

Sughra Afzal

Content Writer