ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے غیر ملکی باشندے کو دھر لیا، سینکڑوں بوتلیں شراب برامد  

پولیس نے غیر ملکی باشندے کو دھر لیا، سینکڑوں بوتلیں شراب برامد  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ریس کورس پولیس نے ہوٹل سے شراب کی بھاری کھیپ گاڑی کے حفیہ خانوں میں لے کر جانے والے چائنیز باشندے کو گرفتار کر لیا، شراب کی سینکڑوں بوتلیں برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق پٹرولنگ کے دوران ایک گاڑی میں سوار چائنیز باشندے کو مشکوک حرکات کی وجہ سے روکا گیا اور اس کی گاڑی کے خفیہ خانوں کی تلاشی لی گئی تو شراب کی سینکڑوں بوتلیں برامد ہو ئیں۔

  پولیس نے چینی باشندے چی ری منگ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ چی ری منگ گلبرگ اور ڈیفنس کے علاقے میں شراب سپلائی کرتا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer