ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا۔

 عالمی بازار میں سونا 41 ڈالر مہنگاہوکر 4701 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

 مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے پر پہنچ گیا۔

 دس گرام سونا 3515 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے پر پہنچ گیا۔

فی تولہ چاندی 395 روپے مہنگی ہوکر 8908روپے کی ہوگئی ہے۔