ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ؛ امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا

کاہنہ؛ امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز کاہنہ میں امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا
جعلی امیدوار ولید عاشق اپنے دوست محمد سعدغوری کی جگہ امتحان دے رہا تھا،جعلی امیدوار ولید عاشق کوسپیشل سکواڈ نے رنگے ہاتھوں پکڑ ا،مقدمہ درج کرلیا ،

سکالر ہائر سیکنڈری سکول بیدیاں روڈ ہیئر میں امیدوار سے موبائل فون برآمد ہوا،دوران امتحان موبائل فون برآمدہونےپرامیدوارکیخلاف یوایم سی بنادیاگیا