سٹی 42: کاہنہ کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آگیا
پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزم کالی کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App