ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سروسز ہسپتال: ایمرجنسی میڈیکل آئی سی یو  تیاری کے آخری مراحل میں

سروسز ہسپتال: ایمرجنسی میڈیکل آئی سی یو  تیاری کے آخری مراحل میں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:سروسز ہسپتال میں 10 بیڈز کا حامل ایمرجنسی میڈیکل آئی سی یو  تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
محکمہ صحت نے آئی سی یو کیلئے جدید وینٹیلیٹرزفراہم کر دیئے۔انتظامیہ کے مطابق میڈیکل آئی سی یو جدید طبی سہولتوں کا حامل ہوگا ۔میڈیکل ایمرجنسی میں آئی سی یو کو جلد فعال کر دیا جائے گا۔
شدید علیل مریضوں کو آئی سی یو کی سہولت میسر ہوگی۔