ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیشنل سیشن جج نے خصوصی بچے کی خواہش پوری کردی

ایڈیشنل سیشن جج نے خصوصی بچے کی خواہش پوری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ایڈیشنل سیشن جج فرقان احمد نے خصوصی بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی۔

سپیشل چائلڈ کی جج بننے کی خواہش پوری ہوگئی، والدین کے ساتھ عدالت آنے والے بچے نے ایڈیشنل سیشن جج فرقان احمد سے کہا کہ وہ بڑا ہوکر جج بننا چاہتا ہے، جس پر جج کی آنکھیں نم ہوگئیں اور انہوں نے بچے کی معصوم خواہش پوری کر دی، جج نے اس کو اپنی کرسی پر بیٹھا دیا اور کہا کہ آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہیں۔

سپیشل چائلڈ جج کی کرسی پر بیٹھ کر خوش ہوگیا، سیشن جج کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کا احساس کرنا چاہیے۔

Sughra Afzal

Content Writer