ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے جی آفس اور خزانہ آفس کی چھٹیاں بند؛ 13 تا 15 مارچ بھی کھلے رہیں گے

اے جی آفس اور خزانہ آفس کی چھٹیاں بند؛ 13 تا 15 مارچ بھی کھلے رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی میں  خزانہ کے آفسز چھٹی کے دنوں بھی کھلے رہیں گے.
اکاؤنٹنٹ جنرل آفس  سندھ اور تمام اضلاع کے خزانہ آفس 13 .14 اور 15مارچ کو کھلے رہیں گے ۔عید ایڈوانس تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کی وجہ سے دفتر کھلے رہیں گے ۔
اکاؤنٹس افسر ایڈمن نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا .