ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

60ہزارسےکم تنخواہ والے جیل ملازمین کیلئےاچھی خبر

60ہزارسےکم تنخواہ والے جیل ملازمین کیلئےاچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: جیل کےکم آمدنی والےمستقل اورعارضی معاہدہ ملازمین کیلئےاچھی خبر، ان کی تنخواہ60ہزارسےکم ہے مذکورہ ملازمین کی تفصیلات آئی جی جیل کے دفتر بھجوائی جائیں۔
ایسے ملازمین جودفتر، جیل یا کسی افسرکے ساتھ ڈیوٹی کر رہے ہیں،مذکورہ ملازمین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں باقاعدہ رجسٹرڈ کروایا جا سکے ،جیل اہلکار کا نام، دفتر یا جیل، عہدہ ، بنیادی سکیل و موجودہ تنخواہ بمعہ الاؤنسز کی تفصیلات طلب کرلی گئیں، آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر مراسلہ جاری کر دیا گیا۔