معروف اداکارہ مادھوری کے گھر صف ماتم بچھ گئی

معروف اداکارہ مادھوری کے گھر صف ماتم بچھ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بالی وڈ  اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ  91  برس کی عمر میں  انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال آج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گے۔والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے  کی جاچکی ہے۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-03-12/320945_5396616_updates.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر 91 برس تھی، فی الحال ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer