ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے نے مشینری خریدنے کیلئے 8 کروڑ 20 لاکھ کا ٹینڈر جاری کردیا

ایل ڈی اے نے مشینری خریدنے کیلئے 8 کروڑ 20 لاکھ کا ٹینڈر جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) ایل ڈی اے نےمسماری آپریشن کے لیےنئی مشینری خریدنےکے لیےآٹھ کروڑ بیس لاکھ مالیت کا ٹینڈر جاری کردیا۔
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی آٹھ کروڑ بیس لاکھ کی مالیت سےدو نئے ایکسیویٹرزخریدے گی، چیف انجنیئرایل ڈی اے حبیب الحق رندھاوا نےمشینری خریدنے کا ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ خواہشمند کمپنیاں مشینری کے لیےدو اپریل تک پیشکشں دے سکتی ہیں، ایل ڈی اے نے کرونا وائرس کے پیش نظر ٹینڈرمیں چینی مشینری کو ممنوع قرار دیا ہے۔ چینی کمپنیوں کےعلاوہ غیر ملکی اور نامورکمپنیوں کی مشینری کی پیشکش بھی دی جاسکتی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔