ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 امن معاہدے کا حتمی اور متفقہ متن تیار کر لیا گیا ہے، شہباز شریف

 امن معاہدے کا حتمی اور متفقہ متن تیار کر لیا گیا ہے، شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے  ایکس پر پیغام دیتے ہوئے کہا  امن معاہدے کا حتمی اور متفقہ متن تیار کر لیا گیا ہے۔

شہباز شریف نے  ایکس پر کہا  امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے والوں کی مہم سے باخبر ہیں، منفی پروپیگنڈے اور شور شرابے کو مسترد کرتے ہیں،  امن معاہدے کا حتمی اور متفقہ متن تیار کر لیا گیا ہے۔

 پاکستان اب فریقین کے ساتھ مل کر اگلے مراحل کو حتمی شکل دے رہا ہے، پاکستان کی انتھک ثالثی کوششیں رنگ لے آئیں، امن معاہدہ طے پا گیا۔

 امن اب ہمارے اتنا قریب ہے جتنا تاریخ میں پہلے کبھی نہیں رہا۔