ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت کی جانب سے مسلسل پانچویں بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ   کرلیا گیا ۔  

‏اگلے ایک ہفتہ کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ۔  ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ۔ قیموں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔ 

فی لیٹر پیٹرول 377.78 روپے سے کم کرکے 373.78 روپے کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ۔ فی لیٹر ڈیزل 380.78 روپے سے کم کرکے 378.78 روپے فی لیٹر کرنے  کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ 

وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔