ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 فیروز پور : ٹرک اور لوڈر رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

 فیروز پور : ٹرک اور لوڈر رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  فاران یامین: فیروز پور روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں ٹرک اور لوڈر رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوڈر رکشہ اور ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہوسکی،زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کا باعث بننے والا لوڈر رکشہ اور ٹرک پولیس نے تحویل میں لے لیا۔