فاران یامین: کینال روڈ پر گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی،آگ شارٹ سرکٹ اور گاڑی ہیٹ ہونے کی وجہ سے لگی۔
ریسکیو کی فائر بریگیڈ ٹیموں نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پایا۔آگ لگنے کا واقعہ جناح ہسپتال انڈر پاس پر پیش آیا۔
گاڑی کا ڈرائیور بروقت باہر نکلنے کی وجہ سے آگ سے محفوظ رہا۔