ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

 راولپنڈی: ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: راولپنڈی میں واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پر فائرنگ،کانسٹیبل سید سجاد شہید, فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا,پولیس ٹیمیں ڈاکوؤں کے تعاقب اور سرچنگ میں مصروف ہے, اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران موقع پر  پہنچے، صدر واہ کے علاقہ میں پولیس کا آپریشن جاری ہے۔