ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن اہلکار چل بسا

 ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن اہلکار چل بسا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن اہلکار چل بسا۔

 15روز قبل سنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ سے ڈولفن اہلکار نعمان زخمی ہواتھا،15روززندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ڈولفن اہلکاردم توڑ گیاْ،ڈولفن اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر