ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو وائرل  

Somalia,plane accident,during landing,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صومالیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا،طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر ایک دیوار سے ٹکرا گیا۔

 غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں کچھ مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 50 افراد موجود تھے،  حادثے کے نتیجے میں طیارے کو شدید نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔