(شہزاد خان ابدالی)شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔
صرف یہی نہیں بلکہ20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے تک مزید مہنگی ہوگیئں،چینی یوٹیلٹی سٹوروں سے غائب اور اوپن مارکیٹ میں 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App