ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

Dollar price,Inter bank,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری،آج ڈالر  ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277  روپے 50  پیسے آ گیا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے57 پیسے پر بند ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ کم ہوکر 282 روپے تھی۔خیال رہےکہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں جب کہ آئی ایم ایف سے بھی پاکستان کو قسط کی رقم جلد ملنے کی امید ہے  جس کے بعد تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔