بلدیاتی نمائندوں کی نظر بندی کے احکامات ڈی سی آفس نکال رہا ہے: محمد انوار الحق

06:48 PM, 12 Jul, 2018

قیصر کھوکھر:ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد انوار الحق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگی کارکنوں کی نظر بندی کے تمام احکامات ڈی سی آفس کر رہا ہے۔پولیس لسٹ بھیجتی ہے ڈی سی آفس اس کی نظر بندی کا حکم جاری کر دیتا ہے ۔ 

یہ بھی لازمی پڑھیں:بولو لاہور 20نومبر 2018    

اس خبر کو لازمی پڑھیں:عام انتخابات2018ء،تمام اضلاع میں کومبنگ آپریشن تیز کرنے کا مراسلہ جاری

سٹی فورٹی ٹو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوار الحق نے بتایا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کی نظر بندی کے احکامات پولیس کی سفارشات پر ڈی سی آفس نکال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پولیس لسٹ بھیجتی ہے ڈی سی آفس اس کی نظر بندی کا حکم جاری کر دیتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ داخلہ پہلے ہی یہ اختیارات اضلاع کے ڈی سی کو منتقل کر چکا ہے۔

مزیدخبریں